Bouncers, Cricket, Pakistan

عمر اکمل اپنے کیرئیر کے درپے کیوں؟

کل پریزیڈنٹ ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ میں سوئی ناردرن گیس کی انتظامیہ نے پی آئی اے کے خلاف میچ میں عمر اکمل کو فائنل الیون میں جگہ نہ دی جس کے بعد نوجوان بیٹسمین نہ صرف میدان چھوڑکر چلا گیا بلکہ اس نے ٹیم انتظامیہ اور کوچ باسط علی کے خلاف ایک پریس کانفرنس بھی… Continue reading عمر اکمل اپنے کیرئیر کے درپے کیوں؟