England, ICC Rankings, News

میں نمبر ون نہیں ہوں: اسٹوارٹ براڈ

جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے کے بعد انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹوارٹ براڈ کو آئی سی سی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں سرفہرست پوزیشن حاصل ہوگئی جنہوں نے بھارت کے روی چندرن ایشون کو نوپوائنٹس کے فرق سے پیچھے چھوڑا تھا مگر طویل القامت انگلش پیسر کا کہنا ہے کہ… Continue reading میں نمبر ون نہیں ہوں: اسٹوارٹ براڈ

New Zealand, News, Pakistan

آکلینڈ میں گرین شرٹس نے جھنڈے گاڑ دیے!

شاہد آفریدی کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم نے شکستوں کے آسیب سے پیچھا چھڑاتے ہوئے آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی20انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف 15رنز کی کامیابی سے شاندار انداز میں سیریز کا آغاز کیا ۔سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد عامر نے پانچ برس کے وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں دوبارہ قدم رکھتے… Continue reading آکلینڈ میں گرین شرٹس نے جھنڈے گاڑ دیے!

News, Pakistan, Profile

عبدالرزاق پھر ریٹائر!!

اسٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاکہ وہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں پر مشتمل لیگ ’’ماسٹرز کرکٹ لیگ‘‘میں حصہ لے سکیں۔ آخری مرتبہ نومبر2013ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے عبدالرزاق کو ایم سی ایل میں کیپری کون کامریڈز کی ٹیم کا حصہ بنایا گیا… Continue reading عبدالرزاق پھر ریٹائر!!

Cricket, New Zealand, News, Pakistan

عامر کی واپسی سے پیس اٹیک مضبوط ہوگا: شاہد آفریدی

آکلینڈ - پاکستانی ٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کےخلاف تین میچز کی سیریز سے پاکستانی ٹیم کو سخت جان ٹیم قرار دیا ہے جو کیویز کے دیس میں ہوم ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر کی واپسی… Continue reading عامر کی واپسی سے پیس اٹیک مضبوط ہوگا: شاہد آفریدی

Cricket, News, Pakistan

’’معطل‘‘ عمر پر عائد پابندی معطل!!

  اکثر تنازعات کی زد میں رہنے والے اسٹار بیٹسمین عمر اکمل کو میچ ریفری انور خان نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں تشہیری جوتے پہننے کی پاداش میں ایک میچ کی پابندی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کا مطلب تھا کہ عمر اکمل نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹی20میچ سے محروم رہیں گے… Continue reading ’’معطل‘‘ عمر پر عائد پابندی معطل!!

Cricket, News, Pakistan

عامر کی طرح سلمان بٹ اور آصف بھی دوسرے موقع کے حقدار ہیں: وقار یونس

ڈومیسٹک کرکٹ میں دھماکہ خیز انداز میں واپسی کرنے والے سلمان بٹ اور محمد آصف کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی حمایت حاصل ہوگئی ہے جن کا ماننا ہے کہ اگر محمد عامر کو دوبارہ موقع دیا جاسکتا ہے تو پھر یہ سہولت سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی فراہم کی… Continue reading عامر کی طرح سلمان بٹ اور آصف بھی دوسرے موقع کے حقدار ہیں: وقار یونس

Cricket, ICC, ICC Rankings, New Zealand, News, Pakistan

پاکستان کے پاس عالمی نمبر1بننے کا موقع!

دبئی(نیوزی ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک رپورٹر کے سوال پر ٹی20کپتان شاہد آفریدی سیخ پا ہوگئے تھے کہ ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس کا ثبوت آئی سی سی رینکنگ میں قومی ٹی20ٹیم کی چھٹی پوزیشن ہے۔شاہد آفریدی اگر چاہیں تو اپنی اور ٹیم کی اچھی کارکردگی سے… Continue reading پاکستان کے پاس عالمی نمبر1بننے کا موقع!