Bouncers, Cricket, Pakistan

مجبوری۔۔۔ 100لفظوں کا باوٴنسر

لمبے چوڑے’’باوٴنسرز‘‘ لکھنے کے بعد محض 100لفظوں میں مدعا بیان کرنے ک کوشش کررہا ہوں جسے ’’100 لفظوں کا باوٴنسر‘‘ کا نام دیاہے۔ میں ہمشیہ نئے تجربات کرنے کی کوشش کرتا ہوں مگر سو لفظوں میں پوری کہانی لکھنا مبشر علی زیدی کے ذہن کی اختراع ہے جو کئی برسوں سے ’’جنگ‘‘ کیلئے  نہایت کامیابی کے ساتھ ایسی کہانیاں لکھ رہے ہیں۔ انہی سے تحریک پکڑ کر کرکٹ کے پر ایسی کہانیاں لکھنے کی کوشش کی ہے جس میں لفظوں کی سنچری پوری طرح مکمل ہو۔دیکھتے ہیں کہ ہماری اس کاوش کو کتنی پذیرائی ملتی ہے جو مبشر علی زیدی کے خیال کی نقل ہے!!

20 Jan 2016.jpg

تبصرہ کریں