Bouncers, Cricket, ICC, India, Pakistan

بھارت سے تعلقات پر ’’تین حرف‘‘!!

تالی ہمیشہ دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کئی مہینوں سے ایک ہی ہاتھ سے تالی بجانے کی کوشش کررہے ہیں اور پاک ؍بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کیلئے ’’دوسرے ہاتھ‘‘ نے جو عمل کیا ہے اس سے چیئرمین پی سی بی کے چودہ طبق روشن ہوگئے ہیں… Continue reading بھارت سے تعلقات پر ’’تین حرف‘‘!!

Bouncers, Cricket, ICC, India, Pakistan

بھارت… دنیائے کرکٹ کا مہاجن!

’’بگ تھری‘‘ نے جس دن سے آئی سی سی کو یرغمال بنایا ہے اس دن سے عالمی کرکٹ کی تباہی کا بھی آغاز ہوگیا ہے کیونکہ بھارت کی سربراہی میں کرکٹ کے ان ’’تین بدمعاشوں‘‘ نے آئی سی سی کو غیر موثر کرتے ہوئے عالمی کرکٹ میں جنگل کا قانون نافذ کردیا ہے جس میں… Continue reading بھارت… دنیائے کرکٹ کا مہاجن!

Bouncers, Cricket, ICC, Pakistan

کیا نجم سیٹھی کا بھرم ٹوٹ جائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دودھ کی رکھوالی کے لیے ’’بھارتی بِلّے‘‘ کی خدمات حاصل کرلی ہیں جس کے بعد کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے امور کس قدر’’شفاف‘‘ ہوں گے، یہ تصور کرکے ہی جھرجھری سی آجاتی ہے۔یہ کس قدر مضحکہ خیز بات ہے کہ بھارتی عدالت نے شری نواسن کو بی سی سی… Continue reading کیا نجم سیٹھی کا بھرم ٹوٹ جائے گا؟

Cricket, ICC, Pakistan

’’بگ تھری‘‘ سے ’’بگ‘‘ مفاد لینا ہوگا!

’’بگ تھری‘‘ دھونس اور دھاندلی کا منصوبہ ہے جس کا کسی طور پر بھی دفاع نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی پانی کے بہا ؤ کے ساتھ خود کو بہایا جاسکتا ہے جس طرح دوسرے ممالک کررہے ہیں جو بھارت،انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ہاتھوں بلیک میل ہوکر اپنے اصولوں کو پیسوں پر قربان کررہے ہیں۔… Continue reading ’’بگ تھری‘‘ سے ’’بگ‘‘ مفاد لینا ہوگا!

Bouncers, ICC, Pakistan

پی سی بی کے پاس گنوانے کو کچھ نہیں تھا!

سنگاپور میں ہونے والے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ’’بگ تھری‘‘ کی تجاویز بالآخر منظور ہوگئیں، جس کا سب سے بڑا سبب آخری وقت میں جنوبی افریقہ کا ’’یوٹرن‘‘ لینا رہا جس نے ان سفارشات کے خلاف سب سے پہلے آواز بلند کی تھی اور کہا تھا کہ یہ تجاویز بین الاقوامی کرکٹ… Continue reading پی سی بی کے پاس گنوانے کو کچھ نہیں تھا!

Bouncers, Cricket, ICC, India, Pakistan, South Africa

ہماری کشتیاں جل چکی ہیں!!

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس کے دوسرے روز بنگلہ دیش کے خوفزدہ ہوکر ہتھیار ڈالنے اور نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز جیسے ’’ غریب ‘‘ بورڈز کی آنکھیں ڈالروں کی چمک سے چندھیا جانے کے بعد اب ’’بگ تھری‘‘ کے لیے راستہ صاف ہے۔ اپنے تمام تر وسائل اور حربوں کو آزمانے کے… Continue reading ہماری کشتیاں جل چکی ہیں!!

Australia, Bangladesh, Bouncers, Cricket, England, ICC, India, New Zealand, Pakistan, South Africa, Sri Lanka, Uncategorized, West Indies, Zimbabwe

کرکٹ کا ”برہمن“ اور سات ”شودر“

بھارت کرکٹ کا برہمن بننے کی تیاریاں مکمل کرچکا ہے، اور وہ ”شودروں“ کے ساتھ کے لیے ہر ہتھکنڈہ آزمانے پر آمادہ ہے، جس کے بعد عالمی کرکٹ پر ہندوستان کی حکمرانی قائم ہوجائے گی۔ آج بھارت کی ”نظر کرم“ کے خواہاں یہ شودر کل ایڑیاں رگڑ رہے ہوں گے۔ اس لیے فیصلے کا وقت… Continue reading کرکٹ کا ”برہمن“ اور سات ”شودر“